Professional Nastaliq Typesetting for Urdu & Arabic Designers اردو اور عربی ڈیزائنرز کے لیے پروفیشنل نستعلیق ٹائپ سیٹنگ
Design beautiful, precise Nastaliq typography directly in your browser — no software to install. Full control over fonts, size, color and layout, right down to moving a single dot on a letter. براہ راست اپنے براؤزر میں، بغیر کسی سافٹ ویئر انسٹال کیے، خوبصورت اور درست نستعلیق متن ڈیزائن کریں — فونٹ، سائز، رنگ اور ترتیب پر مکمل کنٹرول کے ساتھ، حتیٰ کہ کسی حرف کے ایک نقطے کو الگ سے موو کرنے کی صلاحیت کے ساتھ۔
Everything You Need to Typeset Nastaliq نستعلیق ٹائپ سیٹنگ کے لیے ہر ضروری چیز
Multiple Nastaliq Fonts متعدد نستعلیق فونٹس
Choose from Mehr, Jameel Noori, Pak Nastaleeq, Nafees, and other popular Nastaliq fonts. Mehr، Jameel Noori، Pak Nastaleeq، Nafees اور دیگر مشہور نستعلیق فونٹس میں سے منتخب کریں۔
Direct Selection ڈائریکٹ سلیکشن
Select and move even the smallest part of a letter — a single dot — just like professional design software. کسی بھی حرف کا چھوٹے سے چھوٹا حصہ — جیسے ایک نقطہ — الگ سے منتخب اور موو کریں، بالکل پروفیشنل ڈیزائن سافٹ ویئر کی طرح۔
Multi-Page Projects & Export متعدد صفحات اور برآمد
Build multi-page projects and export instantly to PDF, PNG, or JPG. ایک ہی پراجیکٹ میں کئی صفحات/آرٹ بورڈز بنائیں، اور PDF، PNG یا JPG کی صورت میں فوری برآمد کریں۔
Autosave & Undo/Redo خودکار محفوظ اور واپسی
Your work saves automatically, and every change can be undone or redone. آپ کا کام خود بخود محفوظ ہوتا رہتا ہے، اور Undo/Redo کے ساتھ ہر تبدیلی واپس بھی لی جا سکتی ہے۔
Early Version ابتدائی ورژن
This is an early version of Harf Studio — more features and improvements are on the way. یہ حرف اسٹوڈیو کا ابتدائی (early) ورژن ہے — آنے والے وقت میں اس میں مزید فیچرز اور بہتری شامل ہوتی رہے گی۔
Your feedback matters to us — a built-in suggestion option is already available inside the tool. آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے — بہتری کے لیے ٹول کے اندر ہی "تجویز بھیجیں" کا آپشن پہلے سے موجود ہے۔